او آئی سی وزرائے پانی کی پانچویں کانفرنس جدہ میں منعقد — پاکستان تیسرے واٹر کونسل کا رکن منتخب October 22, 2025 جدہ(روشن پاکستان نیوز) — اسلامی تعاون تنظیم (OIC) کے پانی کے امور کے وزراء کی پانچویں کانفرنس جدہ میں منعقد ہوئی جس کا عنوان “ویژن سے اثر تک” (From Vision to Impact) تھا۔ اجلاس میں مسلم دنیا کو درپیش پانی سے متعلق مختلف مسائل پر غور کیا گیا اور اس