انگلینڈ کی 14 سال بعد آسٹریلوی سرزمین پر ٹیسٹ میچ میں فتح، وائٹ واش سے بھی بچ گیا December 27, 2025 میلبرن(روشن پاکستان نیوز) انگلینڈ نے ٹیسٹ میچ میں 14 سال بعد آسٹریلوی سرزمین پر فتح حاصل کر لی، وائٹ واش ہونے سے بھی بچ گیا۔ میلبرن میں ایشز سیریز کے باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ ایشیز سیریز کے باکسنگ ڈے