هفته,  02  اگست 2025ء

انگلینڈ و ویلز میں 2024 کا سب سے مقبول لڑکوں کا نام پھر “محمد” قرار

انگلینڈ و ویلز میں 2024 کا سب سے مقبول لڑکوں کا نام پھر “محمد” قرار

لندن(روشن پاکستان نیوز) سال 2024 میں انگلینڈ اور ویلز میں بچوں کے ناموں کے حوالے سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق “محمد” مسلسل دوسرے سال بھی سب سے مقبول لڑکوں کا نام قرار پایا ہے۔ برطانیہ کے دفتر برائے قومی شماریات (ONS) کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال “محمد” کے