انگلش بیٹر جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں جاوید میانداد کا 31 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا December 18, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز جو روٹ نے پاکستان کے سابق لیجنڈری کرکٹر جاوید میانداد کا 31 سال پرانا ریکارڈ توڑ کر ٹیسٹ کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی۔ جو روٹ نے نیوزی لینڈ کے خلاف سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز بنانے کا