انڈونیشیا نے ٹک ٹاک کا آپریٹنگ لائسنس معطل کر دیا

انڈونیشیا نے ٹک ٹاک کا آپریٹنگ لائسنس معطل کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انڈونیشیا کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک کا آپریٹنگ لائسنس ڈیٹا شیئر نہ کرنے پر عارضی طور پر معطل کردیا گیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق انڈونیشیا کی وزارتِ مواصلات اور ڈیجیٹل امور کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ٹک ٹاک