اتوار,  21 دسمبر 2025ء

انڈر 19 ایشیا کپ :بابراعظم نے جیت کا کریڈٹ کسے دیا؟

انڈر 19 ایشیا کپ :بابراعظم نے جیت کا کریڈٹ کسے دیا؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی کرکٹر بابر اعظم  نے انڈر 19 ایشیا کپ جیتنے پرقومی انڈر 19 کے کھلاڑیوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ویلڈن بوائز، فائنل میں شاندار کھیل کے بعد ٹرافی اپنے نام کی،جیت کا کریڈٹ سرفراز بھائی کو جاتا ہے،سیفی بھائی کے تجربے