انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن

سیکیورٹی فورسزکے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 11 دہشتگرد ہلاک

  ڈیرہ اسماعیل خان(روشن پاکستان نیوز)ڈیرہ اسماعیل خان اور شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کے دوران 11 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گرد سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے، دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع