
لاہور(روشن پاکستان نیوز) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار ہمایوں سعید نے ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کو مشورہ دیا ہے کہ وہ انٹرویوز دینا بند کر دیں۔ معروف اداکار ہمایوں سعید نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ خلیل الرحمان قمر انٹرویوز دینا بند کریں۔ کیونکہ آپ پہلے ہی