جمعه,  22 نومبر 2024ء

انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس معطل ہونے سے متعلق اہم خبر

انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس معطل ہونے سے متعلق اہم خبر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)  24 نومبر کو انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس معطل ہونے کے حوالے سے اہم خبر آگئی ، بائیس نومبر سے موبائل انٹرنیٹ سروس پر فائر وال ایکٹیو کردی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے 24 نومبر کو احتجاج کے پیش نظر انٹرنیٹ