پیپلز پارٹی نے سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے تاریخی اقدامات کیے، 2.1 ملین گھروں کی تعمیر جاری: سحر کامران September 11, 2025
انور ظہیر رہبر کی نظم “یہ دنیا جنت ہو جائے” July 26, 2025 تحریر: ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی جنگ اور امن و امان کا موضوع ہر زبان کی شاعری میں شروع دن سے ہی ایک اہم اور حساس مضمون رہا ہے۔ عالمی جنگوں، سرد جنگ اور موجودہ دور کی ہند و پاک علاقائی کشیدگیوں نے ادب کو ایک فکری موڑ دیا ہے،