بدھ,  22 اکتوبر 2025ء

انصاف تک رسائی مزید آسان ، سپریم کورٹ نے عوامی پورٹل کا آغاز کر دیا

انصاف تک رسائی مزید آسان ، سپریم کورٹ نے عوامی پورٹل کا آغاز کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے عوام کے لیے انصاف تک رسائی کو مزید آسان بنانے کی جانب ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے پبلک فیس لیٹیشن پورٹل کا آغاز کر دیا ہے۔ پورٹل سپریم کورٹ کی سرکاری ویب سائٹ پر دستیاب ہے جس سے شہری اب کیسز