بدھ,  30 اکتوبر 2024ء

انسٹا گرام میں نوجوانوں کے تحفظ کیلئے نئے ٹولز متعارف

انسٹا گرام میں نوجوانوں کے تحفظ کیلئے نئے ٹولز متعارف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) میٹا نے نوجوانوں کے تحفظ کے لیے فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام میں نئے ٹولز متعارف کرائے ہیں۔ ان ٹولز کا مقصد نوجوانوں کو بلیک میل ہونے سے بچانا ہے۔ کمپنی کے مطابق اب مشتبہ اکاؤنٹس کی جانب سے انسٹا گرام میں نوجوانوں کو ہدف بنانا