صارم برنی انسانی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار June 5, 2024 کراچی (روشن پاکستان نیوز) صارم برنی کو انسانی سمگلنگ کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا، ان کو انتہائی سنگین الزامات کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اینٹی ہیومن اینڈ ٹریفکنگ پولیس نے صارم برنی کو گرفتار کرلیا، ایف آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ ان پر انتہائی