هفته,  04 اکتوبر 2025ء

انجینئرگل اصغر بگھور ڈیموکریٹس گروپ کے “سرپرست اعلیٰ مقرر

انجینئرگل اصغر بگھور ڈیموکریٹس گروپ کے “سرپرست اعلیٰ مقرر

اسلام آباد(عرفان حیدر)وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے مواصلات، انجنیئر گل اصغر خان بگھور کو ڈیموکریٹس گروپ اسلام آباد چیمبر آف کامرس کا “سرپرست اعلی” مقرر کر دیا گیا۔ یہ اعزازی عہدہ چیئرمین ڈیموکریٹس گروپ و سی ای او اے آر ایم بلڈرز، آغا شیراز ملک نے ایک ملاقات کے دوران پیش