بدھ,  05 فروری 2025ء

امین گنڈا پور کا غصہ تھم نہ سکا، ایک مرتبہ پھر بجلی بند کرنے کی دھمکی

امین گنڈا پور کا غصہ تھم نہ سکا، ایک مرتبہ پھر بجلی بند کرنے کی دھمکی

پشاور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے ایک مرتبہ پھر بجلی بند کرنے کی دھمکی دے دی۔ صوابی میں خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ تربیلہ سے ایک بٹن بند کردیا تو آدھا پاکستان اندھیرے میں ڈوب جائے گا، آدھے پاکستان کی بجلی بند ہوجائے گی۔ انہوں نے