امریکی صدر کا ٹیرف90 دن کیلئے معطل،چین پر ٹیرف 125 فیصد کرنے کا اعلان April 9, 2025 واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیرف90 دن کیلئے معطل کر دیئے ہیں۔ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ چین پر عائد تجارتی ٹیرف میں مزید اضافہ کرکے اسے 125 فیصد کررہے ہیں اور اس کا اطلاق فوری پر ہوگا۔ ٹرمپ نے مزید کہا کہ وہ