سعودی عرب کے شہر جدہ میں پاکستان بزنس فورم اور اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط October 27, 2025
حافظ آباد: سرکاری سکول چھٹی کے دن عیاشی کا اڈہ بن گیا، پولیس کا چھاپہ، دو خواتین گرفتار October 27, 2025
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عہدے کا حلف اٹھا لیا January 20, 2025 واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز) ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کے 47 ویں صدر کی حیثیت سے اپنی دوسری مدت کے لیے حلف اٹھا لیا۔ تقریب حلف برداری میں شرکت کےلیے اپنی اہلیہ میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیپٹل ہل پہنچے۔ ان کے ہمراہ صدر جو بائیڈن بھی تقریب میں شرکت کےلیے پہنچے۔