
ریاض(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سعودی عرب پہنچ گئے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے تین روزہ مشرق وسطیٰ کے دورے کا آغاز سعودی عرب سے کیا، امریکی صدر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے۔ امریکی صدر خلیج تعاون کونسل اجلاس میں شرکت کریں گے، وہ