هفته,  01 مارچ 2025ء

امریکی صدر ٹرمپ کا یوکرائن کے صدر پر تھرڈ وار چھیڑنے کا بڑا الزام

امریکی صدر ٹرمپ کا یوکرائن کے صدر پر تھرڈ وار چھیڑنے کا بڑا الزام، تضحیک رویہ اپنایا!

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کی ملاقات جھگڑے کی صورت اختیار کر گئی۔ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے آج وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی، اس موقع پر میڈیا نمائندوں کے سامنے یوکرینی صدر کی امریکی صدر اور