امریکی ریاست سان ڈیاگو میں مسلح افراد کا مسجد پر حملہ، تین افراد ہلاک

امریکی ریاست سان ڈیاگو میں مسلح افراد کا مسجد پر حملہ، تین افراد ہلاک

سان ڈیاگو(روشن پاکستان نیوز) امریکی ریاست سان ڈیاگو کی مسجد میں مسلح افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس چیف کےمطابق مسلمان گارڈ نےجان پرکھیل کرزیرتعلیم بچوں کوبچالیا،شوٹرز نےکچھ بلاکس دورجا کر خودکوہلاک کیا،اس واقعےکوہیٹ کرائم قراردیاجارہا ہے، اسلامک سینٹرسان ڈیگو کاؤنٹی کی سب سے بڑی مسجد ہے،مسجد کے