اتوار,  06 اکتوبر 2024ء

امریکی حکومت کی طرف سے کس ملک کے شہریوں کے ویزے کتنی شرح سے مسترد کیے جاتے ہیں؟

امریکی حکومت کی طرف سے کس ملک کے شہریوں کے ویزے کتنی شرح سے مسترد کیے جاتے ہیں؟

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی حکومت کی طرف سے ویزہ کی درخواست مسترد کرنے میں دیگر عوامل کے ساتھ درخواست دہندہ کی شہریت کو بھی مدنظر رکھا جاتا ہے۔ پاکستان کا شمار ان ممالک میںہوتا ہے، جن کے شہریوں کے ویزے امریکی حکومت کی طرف سے بڑی تعداد میں مسترد کر