منگل,  13 جنوری 2026ء

امریکی جنگی طیاروں نے قطر کے العدید ائیر بیس پر اپنی سرگرمیاں بڑھا دیں

امریکی جنگی طیاروں نے قطر کے العدید ائیر بیس پر اپنی سرگرمیاں بڑھا دیں

دوحا(روشن پاکستان نیوز) امریکی جنگی طیاروں نے قطر کے العدید ائیر بیس پر اپنی سرگرمیاں بڑھا دیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اتوار کی رات العديد بیس سے کے سی 135 ائیر ریفیولنگ ٹینکرز اوربی 52 اسٹریٹیجک بمبار سمیت کئی امریکی جنگی طیارے پرواز کرگئے۔ مزید پڑھیں: بھارتی فوج اور حکومت