

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مشرقِ وسطیٰ میں امریکہ، اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی اپنے پانچویں ہفتے میں داخل ہو چکی ہے، جہاں شدید فضائی اور میزائل حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایران کے میزائل پروگرام، فضائی دفاعی نظام، بحری اثاثوں اور