راولپنڈی پولیس کی سال 2024 کی کارکردگی، شہریوں کے لیے بہترین سہولتیں فراہم کرنے کی جانب اہم قدم January 7, 2025
امریکہ، ٹرمپ کابینہ ارکان کو توثیق سے قبل سوشل میڈیا پر بیانات سے روک دیا January 1, 2025 واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز)امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی کابینہ ارکان کو توثیق سے قبل سوشل میڈیا پر بیانات سے روک دیا گیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم کی منیجر سوسی وائلز جو کہ وائٹ ہاؤس کی نئی چیف آف اسٹاف ہوں گی، انہوں نے کابینہ کے نامزد