امریکہ کا گرین لینڈ معاملہ پرساتھ نہ دینے والے ممالک پر 10 فیصد ٹیرف عائد January 17, 2026 واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گرین لینڈ کے معاملے پرامریکا کا ساتھ نہ دینے والے ممالک کے خلاف سخت تجارتی اقدام اٹھاتے ہوئے 10 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ خبرایجنسی کے مطابق یکم جون کو ٹیرف میں 10 سے بڑھ کر 25 فیصد تک