منگل,  22 اپریل 2025ء

امریکہ عالم اسلام کو خاموش کر کے مسلمانوں کو غلام بنانا چاہتا ہے، مرزا تجمل بیگ

امریکہ عالم اسلام کو خاموش کر کے مسلمانوں کو غلام بنانا چاہتا ہے، مرزا تجمل بیگ

حافظ آباد (شوکت علی وٹو)جمعیت علمائے پاکستان ضلع حافظ آباد کا ایک اہم اجلاس ضلعی کنوینر صاحبزادہ محمد مدثر حسین وٹو کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا، جس کی صدارت صوبائی نائب صدر مولانا غلام مصطفےٰ سلطانی نے کی۔ اجلاس سے خصوصی خطاب کرتے ہوئے جمعیت علمائے پاکستان پنجاب کے