منگل,  11 نومبر 2025ء

’امریکا کے سینئر ترین جج احتجاجاً مستعفی

’امریکا کے سینئر ترین جج احتجاجاً مستعفی

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)  امریکی جج نے صدر ٹرمپ کے قانون پر حملے کےخلاف احتجاجاً استعفیٰ دے دیا۔ بطور جج 50 سالہ سروس کے بعد وفاقی جج مارک ایل وولف نے یہ کہتے ہوئے استعفیٰ دیا کہ اب خاموش رہنا ناقابلِ برداشت ہے۔ امریکی وفاقی جج مارک ایل وولف نے اخبار میں مضمون