جمعرات,  01 جنوری 2026ء

امریکا کیخلاف صفر پر آؤٹ ہونے والا پاکستانی بلے باز بھارت کیخلاف میچ سے آؤٹ

امریکا کیخلاف صفر پر آؤٹ ہونے والا پاکستانی بلے باز بھارت کیخلاف میچ سے آؤٹ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) امریکا کے خلاف صفر پر آؤٹ ہونے والے مڈل آرڈر بیٹر اعظم خان بھارت کے خلاف میچ سے آؤٹ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی 20 ورلڈ کپ کا اہم میچ آج نیویارک میں شام ساڑھے 7 بجے کھیلا جائے گا۔