امریکا پاکستان کی غزہ میں فوجی دستے بھیجنے پر غور کرنے کی پیشکش پر شکر گزار December 20, 2025 واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ پاکستان سمیت کئی ممالک نے غزہ میں فوجی دستے بھیجنے سے متعلق سوالات اٹھائے ہیں اور اس کے بعد امن و امان کے قیام کے لیے اپنے فوجی دستے بھیجنے پر غور کرنے کی پیشکش کی ہے، جس