اتوار,  14  ستمبر 2025ء

امریکا میں ویزا فری انٹری، قطر پہلا خلیجی ملک بن گیا

امریکا میں ویزا فری انٹری، قطر پہلا خلیجی ملک بن گیا

دوحہ(روشن پاکستان نیوز) قطر امریکا میں ویزا فری رسائی حاصل کرنے والا پہلا خلیجی ملک بن گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کے ہوم لینڈ سکیورٹی ڈیپارٹمنٹ نے اپنے بیان میں کہا کہ قطر کے شہریوں کے لیے امریکا میں داخلے کیلئے ویزا کی شرط ختم کردی گئی ہے