








واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا میں وزن کم کرنے والی نئی گولی کی منظوری سے فوڈ انڈسٹری میں بڑی تبدیلیوں کا آغاز ہوگیا۔ سستی اور آسان GLP-1 گولیاں انجیکشن سے زیادہ مقبول ہوگئی ہیں، اس کے صارفین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ متوقع ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ