امریکا اور میکسیکو نے مکھیوں کی فوج تیار کر لی June 29, 2026 واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز ) امریکا اور اس کے پڑوسی ملک میکسیکو نے مکھیوں کی ایک فوج تیار کرلی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا اور میکسیکو نے جانوروں کے دشمن کیڑوں کے خاتمے کے لیے انوکھا مشن شروع کیا ہے اور دونوں پڑوسی ممالک نے مل کر مکھیوں کی