امریکا اور برطانیہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کردیں

امریکا اور برطانیہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کردیں

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا اور برطانیہ نے اسرائیل کیخلاف حملے کے بعد ایران پر نئی پابندیاں عائد کر دیں۔ تفصیلات کےمطابق  پابندیاں ایرانی ڈرون پروگرام سے منسلک 16 افراد اور 2 کمپنیوں پر لگائی گئیں،  برطانوی حکومت نے7 ایرانی شخصیات اور 8 کمپنیوں پر پابندی لگائی ہے، پابندیاں ان کمپنیوں