اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پنجاب اسمبلی کی اقلیتی نشست کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق اقلیتی نشست پر مسلم لیگ ن کے 5 امیدوار رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہو گئے ہیں۔ پنجاب اسمبلی کی جانب سے خواتین کی نشستوں پر کامیاب خواتین کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے بدھ کو گورنر پنجاب کے معزز عہدے کے لیے تین امیدواروں کو حتمی شکل دے دی۔ پارٹی کے اندر ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ نامور سیاسی شخصیات میں مخدوم احمد محمود، قمر زمان کائرہ اور ندیم افضل
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے آئندہ دو ہفتوں میں انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی انتخابات کی تیاریاں شروع کر دی ہیں، تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن جلد انٹرا پارٹی انتخابات کا شیڈول جاری
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن نے این اے 130 لاہور سے کامیاب امیدوار نواز شریف کو مخالف امیدوار کی درخواست پر طلب کر لیا۔ اور اس حوالے سے باضابطہ نوٹس بھی جاری کر دیا گیا ہے جبکہ ریٹرننگ افسر سے رپورٹ بھی طلب کر لی گئی ہے جس
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ نے 8 فروری کے انتخابات کو کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج کر دی۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل تین رکنی بینچ نے 8 فروری کے عام انتخابات کو
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر 190ملین پاؤنڈز ریفرنس میں فرد جرم ایک بار پھر موخر کر دی گئی۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج نے آج اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کرنی تھی، عدالت کے نئے
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ ن کے نومنتخب ایم این اے رانا حیات نے ایس ایچ او کو حوالات میں بند کرنے کی دھمکی دے دی۔ مسلم لیگ ن کے نومنتخب ایم این اے کے خلاف بدتمیزی کے الزام میں شکایت درج کرادی گئی۔ شکایت کے مطابق رانا
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پی ٹی آئی رہنما اور سینیٹر علی ظفر نے الیکشن کمیشن حکام کو سینیٹ میں بلانے کا مطالبہ کردیا۔ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے مطالبہ کیا کہ الیکشن کمیشن حکام کو بلا کر چوری شدہ مینڈیٹ کے بارے میں پوچھا جائے۔ سینیٹر علی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ الیکشن میں اصل ٹرن آؤٹ 60 فیصد سے زائد رہا۔ فردوس شمیم نقوی نے کراچی میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام کا فیصلہ آگیا ہے،نوشتہ دیوار
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) نیشنل پارٹی کے رہنما سینیٹر طاہر بزنجو اور سینیٹر مشتاق احمد نے چیف الیکشن کمشنر کی گرفتاری کا مطالبہ کر دیا۔ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر طاہر بزنجو نے کہا کہ بلوچستان میں حقیقی عوامی نمائندوں کو شکست ہوئی اور صوبے میں