اللو ارجن کی فلم پشپا 2نے تین ہفتوں میں 57 کروڑ کمالیے December 24, 2024 ممبئی (روشن پاکستان نیوز )مشہور تامل فلم اسٹار اللو ارجن کی فلم پشپا 2نے تین ہفتوں میں 57 کروڑ کمالیے،فلم نے دنیا بھر سے ایک ہزار 500 کروڑ روپے کمائے۔ سوکمار کی ہدایت کاری میں بننے والی تامل فلم پشپا 2 ریلز ہونے کے تین ہفتوں میں 57 کروڑ بھارتی