پاکستان کے ذریعے نیا مذاکراتی منصوبہ امریکا تک پہنچا دیا ہے، پیشرفت کا دارومدار امریکی رویے پر ہے: ایرانی سفیر May 3, 2026
البانیہ کا بھی ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کا اعلان December 23, 2024 تیرانا(روشن پاکستان نیوز )البانیہ کی حکومت نے بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق البانوی حکومت نے ٹک ٹاک کی وجہ سے نوجوان کے قتل کے بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پابندی لگانے کا فیصلہ