هفته,  24 جنوری 2026ء

افغانستان میں شدید بارش اور برفباری نے تباہی مچادی، 61 افراد ہلاک، 100سے زائد زخمی

افغانستان میں شدید بارش اور برفباری نے تباہی مچادی، 61 افراد ہلاک، 100سے زائد زخمی

کابل (روشن پاکستان نیوز) افغانستان میں شدید بارش اور برفباری نے تباہی مچادی ، 61 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔ خبرایجنسی کےمطابق افغان صوبے پروان، وردک،جنوبی قندھار، شمالی جوزجان ، فاریاب اور وسطی بامیان سمیت دیگر علاقوں میں بدھ سے برفباری اور بارش جاری ہے۔ افغانستان کی