افغان کرکٹر راشد خان نے دوسری شادی کی تصدیق کر دی November 11, 2025 کابل(روشن پاکستان نیوز) افغان کرکٹر راشد خان نے دوسری شادی کی تصدیق کر دی ہے۔ انہوں نے دوسری شادی کی تصدیق انسٹا گرام میں اپنے پیغام کے ذریعے کی، ذرائع کے مطابق ان کی دوسری بیوی افغان نژاد ہیں اور بیرونِ ملک مقیم ہیں۔ راشد خان نے دوسری شادی دو