
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) افغان طالبان رجیم کی درخواست پر دونوں کی باہمی رضامندی سے عارضی طور پر سیز فائر کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وزارت خارجہ کے مطابق افغان طالبان رجیم کی درخواست پر دونوں ممالک کی باہمی رضامندی سے اگلے 48 کے لیے عارضی طور پر سیز فائر