جمعه,  19  ستمبر 2025ء

افغان سرزمین پر امریکی افواج کی واپسی ناقابل قبول ہے ، افغان حکومت

افغان سرزمین پر امریکی افواج کی واپسی ناقابل قبول ہے ، افغان حکومت

کابل(روشن پاکستان نیوز) بگرام ایئر بیس سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر افغان حکومت کا ردعمل آ گیا۔ افغان وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ہم افغان سرزمین پر امریکی افواج کی واپسی کو مسترد کرتے ہیں۔ افغانستان میں امریکی افواج کی موجودگی ناقابل عمل ہے۔ افغانستان