
برازاویل(روشن پاکستان نیوز) افریقی ملک جمہوریہ کانگو میں 2 مختلف کشتیوں کو حادثات پیش آئے جس کے نتیجے میں 193 افراد جاں بحق ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کشتیوں کو حادثات 10 اور 11 ستمبر کو ایکواٹور صوبے سے 150 کلومیٹر دور پیش آئے جس کے نتیجے میں 193 افراد