اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ، مجموعی ذخائر 19.73 ارب ڈالر تک پہنچ گئے November 20, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 2 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے تازہ اعداد و شمارکے مطابق اب اسٹیٹ بینک کے ذخائر 14 ارب 55 کروڑ 15 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئے ہیں۔ کمرشل بینکوں کے ذخائر بھی