اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک نے شرح سود 2 ماہ کے لیے برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا۔ اسٹیٹ بینک
وفاقی حکومت کی جانب سے ماضی کے مقابلے زیادہ سرکاری اخراجات کی وجہ سے رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران قومی قرضوں میں 59 فیصد اضافہ ہوا۔ اسٹیٹ بینک کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق، حکومت نے مالی سال 2024 میں جولائی سے فروری تک