
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ، انڈیکس نے ایک بار پھر ایک لاکھ ، 14 ہزار کی حد کو چھو لیا، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر بھی سستا ہو گیا ہے۔ جمعرات کو اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھا گیا