جمعرات,  13 نومبر 2025ء

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی ، 79 ہزار کی حد بحال ، ڈالر معمولی سستا

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی ، 79 ہزار کی حد بحال ، ڈالر معمولی سستا

zاسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی واقع ہوئی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے دن کاروبار کے آغاز پر اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 572 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا