قاسم اور سلیمان کو والد سے ملاقات کی اجازت دی جائے ، جمائمہ کی وزیراعظم شہباز شریف سے اپیل March 17, 2026
اسلامی معاشر ے میں ماں کا کردار اور موجودہ سوشل میڈیا کے اثرات،تجزیاتی رپورٹ November 14, 2024 اسلام آباد(روبینہ ارشد) اسلامی معاشرت میں ماں کا کردار نہایت اہمیت کا حامل ہے، اور اسے گھر کے اندر ایک ریاست کے بادشاہ کی طرح سمجھا جاتا ہے۔ ماں ہی وہ شخص ہے جو بچوں کی ابتدائی تربیت، ان کے اخلاقی اور معاشرتی رویوں کی تشکیل اور ان کے دین