منگل,  29 اپریل 2025ء

اسلامی مالیاتی شعبے کی ترقی کے لیے بنیادی قانون سازی اور مضبوط شریعہ گورننس کی فوری ضرورت ہے: ماہرین

اسلامی مالیاتی شعبے کی ترقی کے لیے بنیادی قانون سازی اور مضبوط شریعہ گورننس کی فوری ضرورت ہے: ماہرین

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلامی بینکوں اور غیر بینک مالیاتی اداروں کی پائیدار ترقی کو یقینی بنانے کے لیے فوری طور پر مخصوص بنیادی قانون سازی،  اکاؤنٹنگ اینڈ آڈیٹنگ آرگنائزیشن فار اسلامک فنانشل انسٹی ٹیوشنز  (AAOIFI)کے مقامی مالیاتی تناظر کے مطابق معیاروں کو جلدی اپنانا، اور مضبوط شریعہ گورننس فریم