هفته,  13  ستمبر 2025ء

اسلام اور پردے کے بارے میں رابی پیرزادہ اور حمزہ علی عباسی کے بیانات پر سوشل میڈیا پر شدید ردعمل

اسلام اور پردے کے بارے میں رابی پیرزادہ اور حمزہ علی عباسی کے بیانات پر سوشل میڈیا پر شدید ردعمل

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان کی سابقہ گلوکارہ اور موجودہ سماجی کارکن رابی پیرزادہ اور معروف اداکار و ماڈل حمزہ علی عباسی ایک بار پھر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں ہیں۔ حالیہ دنوں میں ان دونوں شخصیات کی کچھ ویڈیوز وائرل ہوئیں، جن میں انہوں نے