اسلام آباد ہائیکورٹ کا شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم April 4, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے کیس کی سماعت کی، سابق وفاقی وزیر اپنے وکیل کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئیں۔ نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ نیب