
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود نجی شیشہ کیفے کو سیل کرنے کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست پر ضلع انتظامیہ اور اسسٹنٹ کمشنر ماہین فاطمہ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سات روز میں وضاحت طلب کرلی ہے۔ یہ احکامات قائم مقام